خیبر پختونخوا کا دور افتادہ پہاڑی ضلع چترال پیراگلائیڈنگ کے لیے ملک کا سب سے موزوں علاقہ سمجھا جاتا ہے.
چترال میں ہر سال کئی مقامی تہواروں کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں غیر ملکی سیاح خصوصی طور پر دلچپسی ظاہر کرتے رہے ہیں.
چترال میں پیراگلائیڈنگ کے کھیل کے فروغ کے لیے ہندوکش ایسوسی ایشن فار پیراگلائیڈنگ کے نام سے ایک کلب بھی قائم کیا گیا ہے.
پیراگلائیڈنگ غیر ملکی سیاحوں کا ہمیشہ سے ایک مقبول کھیل رہا ہے.
.غیر ملکی سیاح چترال کو پیراگلائیڈنگ کی جنت بھی کہتے ہیں
اس کھیل میں عام طور پر پہاڑ کی چھوٹی یا بلند مقام سے ایک بڑے پیراشوٹ کے ذریعے سے پرواز کی جاتی ہے.
اس کلب کے صدر شہزادہ فرہاد عزیز کا کہنا ہے کہ پہلے چترال میں غیر ملکی پائلٹ پہاڑی کی چوٹیوں سے پرواز کرنے کے لیے بڑی تعداد میں آیا کرتے تھے، جس کے نتیجے میں کچھ مقامی لوگوں میں بھی شوق پیدا ہوا
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.
0 Comments